ETV Bharat / sports

IPL 2022: گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا - گجرات ٹائٹنز

گجرات ٹائٹنز اور پنجاب کنگز کے درمیان آئی پی ایل 2022 کا 48 واں میچ آج نوی ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ گجرات ٹائٹنز کے کپتان ہاردک پانڈیا نے پنجاب کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

IPL 2022: گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : May 3, 2022, 7:43 PM IST

آئی پی ایل 2022 کے 48ویں میچ میں گجرات ٹائٹنز کے کپتان ہاردک پانڈیا نے پنجاب کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گجرات اس وقت ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم بن چکی ہے۔ اب تک گجرات 9 میچوں میں 8 میچ جیت کر ٹاپ پر ہے جبکہ پنجاب کنگز اس وقت پوائنٹس ٹیبل میں 8 ویں نمبر پر ہے۔ پنجاب کو آج کا میچ ہر صورت جیتنا ہوگا۔ پنجاب کو پلے آف کی دوڑ میں خود کو برقرار رکھنے کے لیے آج کے میچ میں گجرات کو ہرانا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: IPL 2022 47th Match: کولکتہ نے راجستھان کو سات وکٹ سے شکست دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.