ETV Bharat / sports

IPL 2022 66th Match: لکھنؤ سپر جائنٹس نے ٹاس جیتا، پہلے بلے بازی کا فیصلہ - لکھنؤ سپر جائینٹس نے ٹاس جیتا

آئی پی ایل 2022 کا 66واں میچ کولکاتا نائٹ رائڈرز اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ جہاں لکھنؤ سپر جائینٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ Lucknow Super Giants Opt to Bat

لکھنؤ سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : May 18, 2022, 7:33 PM IST

آئی پی ایل 2022 کا 66واں میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ جہاں لکھنؤ سپر جائینٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ وہیں یہ میچ ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکاڈمی میں کھیلا جا رہا ہے۔ کے کے آر کی ٹیم نے پلیئنگ الیون میں تبدیلی کی ہے۔ اجنکیا رہانے کی جگہ ابھیجیت تومر کو پہلی بار ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، تومر ڈیبیو کریں گے۔

لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کرونل پانڈیا، چمیرا اور آشوش بدونی پلیئنگ الیون سے باہر ہیں۔ ان کی جگہ منان ووہرا، ایون لوئس اور کرشنپا گوتم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ Lucknow Super Giants Opt to Bat

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.