ETV Bharat / sports

دھونی آئی پی ایل پریکٹس کے لیے چنئی پہنچے

author img

By

Published : Mar 4, 2021, 10:47 PM IST

گزشتہ برس کی مایوس کن کارکردگی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چنئی سُپر کِنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی اور ان کے ساتھی امباتی رائیڈو آئی پی ایل کے آئندہ سیزن سے قبل پریکٹس کے لیے چنئی پہنچ گئے ہیں۔

Dhoni arrives in Chennai
Dhoni arrives in Chennai

چنئی پہنچنے کے فوراً بعد دھونی اور رائیڈو پانچ دنوں کے لیے کوارنٹین کے بعد ان کے تین کورونا ٹیسٹ کئے جائیں گے رپورٹ منفی آنے کے بعد وہ پریکٹس شروع کردیں گے۔

چنئی سُپر کِنگز نے ٹویٹ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی اور بلے باز امباتی رائیڈو کی چنئی آمد کی تصدیق کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر ان کی تصویر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ 'تھلائیوا اسمائیل ود ماسک۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

چنئی سُپر کِنگز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) کے ایس وشوناتھن نے کہا کہ دستیاب کھلاڑیوں کے ساتھ تربیتی سیشن 9 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'جو کھلاڑی دستیاب ہیں وہ پانچ دنوں کی لازمی کوارنٹین اور کورونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آنے کے بعد تربیت میں حصہ لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.