ETV Bharat / sports

IPL 2022: راجستھان رائلز نے پنجاب کنگز کو چھ وکٹوں سے شکست دی

آئی پی ایل 2022 کے 52ویں میچ میں راجستھان رائلز نے پنجاب کنگز کے خلاف چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راجستھان نے پنجاب کے 190 کے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا۔

راجستھان رائلز نے پنجاب کنگز کو چھ وکٹوں سے شکست دی

author img

By

Published : May 7, 2022, 10:23 PM IST

راجستھان رائلز نے جمعہ کی سہ پہر آئی پی ایل کے ایک میچ میں پنجاب کنگز کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ Rajasthan Royals Beat Punjab Kings By six Wickets 190 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے راجستھان نے دو گیند باقی رہ کر میچ جیت لیا۔ پنجاب نے جونی بیرسٹو (56) اور جیتیش شرما (38) کی نصف سنچری کی بدولت 189 رنز بنائے۔ جواب میں، راجستھان نے یشسوی جیسوال کے 68 (41)، جوس بٹلر کے 30 (16) اور شمرون ہیٹمائر کے 31 (16) کی بدولت 19.4 اوورز میں ہدف کا تعاقب کیا۔ راجستھان سے اس جیت کے ساتھ ہی ممبئی انڈینز آئی پی ایل پلے آف کی دوڑ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: IPL 2022 51st Match: ممبئی کی گجرات ٹائٹنز پر سنسنی خیز جیت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.