ETV Bharat / sports

IPL 2022: حیدرآباد نے گجرات کو 196 کا ہدف دیا - آئی پی ایل 2022

ابھیشیک شرما کے 42 گیندوں پر 65 اور ایڈن مارکرم کی نصف سنچری کی بدولت انڈین پریمیئر لیگ IPL 2022 کے 40 ویں میچ میں گجرات ٹائٹنز کے خلاف سن رائزرز حیدرآباد 195 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔

IPL 2022: Hyderabad set a target of 196 for Gujarat
حیدرآباد نے گجرات کو 196 کا ہدف دیا
author img

By

Published : Apr 27, 2022, 9:34 PM IST

آئی پی ایل 2022 کے 40ویں میچ میں گجرات ٹائٹنز کی ٹیم ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں حیدرآباد کی ٹیم سے مدمقابل ہے۔ حیدرآباد کے خلاف گجرات نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ حیدرآباد نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں پر 195 رنز بنائے۔ حیدرآباد کی جانب سے ابھیشیک شرما نے 65 اور مارکرم نے 56 رنز بنائے۔ اس کے علاوہ ششانک سنگھ نے 6 گیندوں میں 25 رنز بنا کر ٹیم کے اسکور کو 195 رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ وہیں گجرات کی جانب سے محمد شامی نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ یش دیال اور الزاری جوزف نے 1-1 وکٹ حاصل کی۔IPL 2022

گجرات ٹائٹنز (پلیئنگ الیون): ہاردک پانڈیا(کپتان)، ردھیمان ساہا (وکٹ کیپر)، شبھمن گل، ابھینو منوہر، ڈیوڈ مِلر، راہل تیواتیا، راشد خان، الزاری جوزف، لوکی فرگوسن، یش دیال، محمد شامی

سن رائزرز حیدرآباد (پلیئنگ الیون): کین ولیمسن(کپتان)، ابھیشیک شرما، راہل ترپاٹھی، ایڈن مارکرم، نکولس پورن (وکٹ کیپر)، ششانک سنگھ، واشنگٹن سندر، مارکو جانسن، بھونیشور کمار، عُمران ملک، ٹی نٹراجن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.