ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: رائل چیلینجرز بنگلور نے ٹاس جیتا - رائل چیلینجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا

انڈین پریمیئر لیگ کے 13 ویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں رائل چیلینجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

KXIP vs RCB
KXIP vs RCB
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 7:04 PM IST

Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST

آئی پی ایل کا چھٹا میچ رائل چیلینجرز بنگلور اور کنگز الیون پنجاب کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

رائل چیلینجرز بنگلور نے اس قبل سن رائزرس حیدر آباد کو 10 رنوں سے شکست دی تھی جبکہ کنگز الیون پنجاب کو اپنے گزشتہ میچ میں دہلی کیپیٹلز کے ہاتھوں سُپر اوور میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

  • کنگز الیون پنجاپ اسکواڈ:

لوکیش راہل(کپتان، وکٹ کیپر)، مینک اگروال، کرون نائر، نکولس پورن، گلین میکسویل، سرفراز خان، جیمس نیشام، محمد سمیع، مروگن اشون، شیلڈن کاٹریل اور روی بشنوئی۔

  • رائل چیلینجرز بنگلور اسکواڈ:

وراٹ کوہلی(کپتان)، دیودوت پڈیکل، آرون فنچ، اے بی ڈی ویلیئرز، شیوم دوبے، جوش فلپ(وکٹ کیپر)، واشنگٹن سندر، نودیپ سینی، امیش یادو، ڈیل اسٹین اور یزویندر چہل۔

Last Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.