ETV Bharat / sports

پنجاب اور حیدرآباد میں برتری کی جنگ - انڈیئن پریمئر لیگ

آئی پی ایل 2020 میں آج کنگز الیون پنجاب اور سن رائیزرس حیدر آباد کے مابین دلچسپ مقابلے کی امید ہے۔

KXIP
KXIP
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 5:09 PM IST

انڈیئن پریمئر لیگ کے 13 ویں ایڈیشن میں سن رائیزرس حیدر آباد اور کنگز الیون پنجاب نے دس دس میچ کھیلے ہیں اور انہیں چار چار میچوں میں جیت درج کی ہے تاہم بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر سن رائیزرس حیدر آباد پانچویں نمبر پر ہے جبکہ کنگز الیون پنجاب چھٹے مقام پر ہے۔

آج کے میچ میں جو بھی ٹیم جیت حاصل کرے گی اس کی پلے آف میں جانے کی امیدیں برقرار رہے گی جبکہ شکست خورد ٹیم کی امیدوں کو دھچکا لگ سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.