ETV Bharat / sports

دنیش کارتک مستعفی، مورگن کو کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی کمان

کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ 'کے کے آر میں ہر ایک کی جانب سے ہم دنیش کارتک کا گذشتہ ڈھائی برسوں میں کپتان کی حیثیت سے ان کی تمام تر شراکتوں کے لیے شکریہ ادا کرتے ہیں اور ایون مورگن کو مستقبل کے لیے خوش آمدید کرتے ہیں'۔

author img

By

Published : Oct 16, 2020, 4:47 PM IST

Eoin Morgan replaced Dinesh kartik as KKR captain
دنیش کارتک مستعفی، مورگن کو کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی کمان

کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے کپتان دنیش کارتک نے کے کے آر انتظامیہ کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنی بیٹنگ پر توجہ دینے اور ٹیم میں مزید شراکت کے لیے وہ ٹیم کی کپتانی ایون مورگن کے حوالے کرنا چاہتے ہیں۔

Eoin Morgan replaced Dinesh kartik as KKR captain
دنیش کارتک

کے کے آر کے سی ای او وینکی میسور نے کہا کہ 'ہم دنیش کارتک جیسے کھلاڑی اور کپتان پاکر بہت خوش ہیں۔ جنہوں نے ہمیشہ ٹیم کو مقدم رکھا ہے۔ ان کے جیسے کسی کے لیے بھی ایسا فیصلہ کرنا آسان نہیں ہے۔ جبکہ ہم ان کے فیصلے سے حیران ہیں، ہم ان کی خواہشات کا احترام کرتے ہیں۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ سنہ 2019 ورلڈ کپ کے فاتح کپتان ایون مورگن جو نائب کپتان رہ چکے ہیں آئندہ اوقات میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ڈی کے اور مورگن نے اس ٹورنامنٹ کے دوران مل کر شاندار کام کیا ہے۔ اگرچہ مورگن نے بطور کپتان بھی اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے، لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ یہ تبدیلی ہمارے لیے بہتر ثابت ہو۔

ایون مورگن

یہ بھی پڑھیں: دلچسپ مقابلے میں پنجاب نے بنگلور کو شکست دی

بتا دیں کہ رواں برس متحدہ عرب امارات میں کھیلے جا رہے آئی پی ایل میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے دنیش کارتک کی کپتانی میں سات میچ میں چار میچ جیت کر چوتھے پائیدان پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.