ETV Bharat / sports

کنگز الیون پنجاب کو 172 رنز کا ہدف - royal challengers bangalore

رائل چیلینجرز بنگلور نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔

KXIP
KXIP
author img

By

Published : Oct 15, 2020, 9:13 PM IST

ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے اتری رائل چیلینجرز بنگلور کی شروعات اچھی رہی اور سلامی بلے بازوں نے پہلے وکٹ کے لیے 38 رنز کی پارٹنرشپ کی۔ 38 رنز کے مجموعی اسکور پر دیودوت پیڈیکل 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اس کے بعد وراٹ کوہلی کریز پر آئے اور محتاط انداز مٰن کھیلتے ہوئے 39 گیندوں میں 48 رنز کی اننگ کھیلی جبکہ آرون فنچ نے 20، واشنگٹن نے 13 رنزاور شیوم دوبے نے 13 رنز بنائے۔

اس کے علاوہ کرس مورس نے آخری اوورز میں 8 گیندوں میں ایک چوکا اور 3 چھکوں کی مدد سے 25 رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی۔

کنگز الیون پنجاب کی جانب سے محمد سمیع اور مروگن اشون نے دو دو بلے بازوں کو پویلین کیراہ دکھائی جبکہ کرس جارڈن اور ارشدیپ سنگھ نے ایک ایک وکٹ حاصل کئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.