ETV Bharat / sports

آئی پی ایل: حیدرآباد نے پنجاب کو شکست دی - srh vs KXIP match

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے حیدرآباد نے 20 اوورز میں چھ وکٹیں گنوا کر 201 رنز بنائے۔ پنجاب 16.5 اوورز میں 132 رنز ہی بنا سکی۔

آئی پی ایل: حیدرآباد نے پنجاب کو دوسری شکست دی

author img

By

Published : Oct 9, 2020, 7:23 AM IST

Updated : Oct 9, 2020, 7:42 AM IST

جمعرات کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے کنگز الیون پنجاب کو 69 رنز سے شکست دی۔

آئی پی ایل: حیدرآباد نے پنجاب کو دوسری شکست دی
آئی پی ایل: حیدرآباد نے پنجاب کو دوسری شکست دی

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے حیدرآباد نے 20 اوورز میں چھ وکٹیں گنوا کر 201 رنز بنائے۔ پنجاب 16.5 اوورز میں 132 رنز ہی بنا سکی۔

حیدرآباد کی طرف سے جانی بیئرسٹو نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے صرف 55 گیندوں میں 97 رنز بنائے۔ انہوں نے اپنی اننگز میں سات چوکے اور چھ چھکے لگائے۔

جانی بیئرسٹو نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے صرف 55 گیندوں میں 97 رنز بنائے

کپتان ڈیوڈ وارنر نے 40 گیندوں پر 52 رنز بنائے۔ انہوں نے پانچ چوکے اور ایک چھکے لگائے۔

وہیں پنجاب کی طرف سے روی بشنوئی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کی کپتان لیننگ آئی سی سی رینکنگ میں سرفہرست

وہیں 202 رنز کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے پنجاب کے نکولس پورن کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی بڑی اننگز نہیں کھیل سکا۔ پورن نے 37 گیندوں پر 77 رنز بنائے اور پانچ چوکوں کے علاوہ سات چھکے لگائے۔

Last Updated : Oct 9, 2020, 7:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.