ETV Bharat / sports

بنگلور کے خلاف سن رائزرس حیدرآباد کی شاندار کامیابی

سن رائزرس حیدرآباد نے رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف شاندار جیت درج کی ہے۔ حیدرآباد کے اوپل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلور نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کو بلے بازی کی دعوت دی۔

سن رائزرس حیدرآباد کی شاندار کامیابی
author img

By

Published : Mar 31, 2019, 8:14 PM IST

جس کے بعد حیدرآباد کے بلے باز ڈیوڈ وارنر اور بیرسٹو نے اننگ کا آغاز کیا اور اور جانی بیرسٹو نے جارحانہ بلے بازی سے سنچری مکمل کرلی اور 56 گیندوں میں 114 رن بناکر آؤٹ ہوگئے۔

شین وارن بھی بہترین بلے بازی سے اپنی سنچری مکمل کرلی اورانہوں نے 55 گیندوںمیں 100 رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

ان دونوں کی شاندار بلے بازی کے سبب حیدرآباد نے 20 اوورز میں 231 رنز بنائے اور بنگلور کے سامنے بھاریرنز کا ہدف پیش کیا۔

اس کے علاوہ وجئے شنکر نے 9 رن اور یوسف پٹھان نے 5 رن بنائے۔

بنگلور نے 232 رنز کے تعاقب میں کسی بھی شعبے میں اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی۔ اونر بلے بازوں کے ساتھ ساتھ، کوہلی اور ڈویلیرز بہت جلد آؤٹ ہوگئے۔ جس کے بعد ڈی گرام ہوم، برمان نے تھوڑی دیر تک 50 رن کی پارٹنرشپ بنائی تاہم 86 رن کے سکور ھر برمان آؤٹ ہوگئے۔

آخر میں حیدرآباد کے گیند بازوں نے مسلسل 3 وکٹ لیے جس کے بعد بنگلور کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ میچ حیدرآباد اور بنگلور کے لیے اہم مانا جاتا ہے۔ اس سے قبل حیدرآباد نے دو میچ میں سے ایک میں کامیابی حاصل کی جبکہ بنگلور کو کھیلے گئے دونوں میچوں میں شکست ہوئی۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.