دونوں ٹیمیں اپنا پہلا مقابلہ جیت چکی ہیں۔دہلی نے ممبئی انڈینس کو ان کے گھر میں شکست دی ہے جبکہ چینئی کے پاس دھونی جیسا کپتان ہے۔ پیش ہے دونوں ٹیموں پر تجزیاتی رپورٹ
آئی پی ایل: دہلی میں چینئی کی بادشاہت کو خطرہ - دہلی چینئی سپرکنگز
آئی پی ایل سیزن 12 میں آج دہلی کیپٹلس اور چینئی سپرکنگز کے درمیان مقابلہ ہے، دھونی کی کپتانی میں چینئی ناقابل شکست تسلیم کی جاتی ہے تووہیں دہلی کے بھی حوصلے بلند ہیں۔
دہلی چینئی سپرکنگز کا قلعہ تسخیر کر پائے گی؟
دونوں ٹیمیں اپنا پہلا مقابلہ جیت چکی ہیں۔دہلی نے ممبئی انڈینس کو ان کے گھر میں شکست دی ہے جبکہ چینئی کے پاس دھونی جیسا کپتان ہے۔ پیش ہے دونوں ٹیموں پر تجزیاتی رپورٹ
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 26, 2019, 6:19 PM IST