ETV Bharat / sports

چینئی نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا - سن رائزرز حیدرآباد

کپتان مہیندر سنگھ دھونی اہم مقابلے میں سن رائزرز کے خلاف میچ سے باہر ہیں، سریش رینا کپتانی کی ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔

چینئی نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 8:11 PM IST

چینئی سپر کنگز کے لیے کافی بڑا جھٹکا تصور کیا جا رہا ہے۔وہ آج کے مقابلے سے باہر ہیں۔ان کے مقام پر سریش رینا ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں۔

سن رائزرز حیدرآباد اپنے سلامی بلے بازوں پر زیادہ منحصر ہے۔ڈیوڈ وارنر ٹیم کو تیز آغاز فراہم کرتے آ رہے ہیں۔ ان کے علاوہ جانی بیرسٹو نے بھی ٹیم کے لیے اہم پاریاں کھیلی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.