ETV Bharat / sports

سابق آسٹریلیائی کرکٹر ڈین جونس کا انتقال

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 5:33 PM IST

Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST

سابق آسٹریلیائی کرکٹر ڈین جونس کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 59 برس تھی۔

dean jones
dean jones

ڈین جونس آئی پی ایل براڈ کاسٹرزس کی کمنٹری ٹیم کا حصہ تھے۔ وہ بہترین کرکٹ تجزیہ کار تھے۔ انہیں متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2020 پر آف ٹیوب کمنٹری کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

میلبورن میں پیدا ہونے والے ڈین جونس نے آسٹریلیا کی جانب سے 52 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 46.55 کے اوسط سے 3631 رنز بنائے ہیں۔ ان کا بہترین اسکور 216 ہے۔ جونز نے مجموعی طور پر 11 سنچریاں بنائی ہیں۔ وہ ایلن بارڈر کی ٹیم کے اہم رکن تھے۔

جونز نے 164 یک روزہ میچوں میں آسٹریلیائی ٹیم کی نمائندگی کی تھی جس میں انہوں نے 7 سنچریوں اور 46 نصف سنچریوں کی مدد سے 6068 رنز بنائے ہیں۔

Last Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.