ETV Bharat / sports

Women T20 Asia Cup 2022 بھارت نے متحدہ عرب امارات کو 104 رنز سے شکست دی - یو اے ای کو 179 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ویمنز ایشیا کپ میں بھارت نے متحدہ عرب امارات کو 104 رنز سے شکست دی۔ بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے یو اے ای کو 179 رنز کا ہدف دیا۔ India Beat United Arab Emirates By 104 Runs

India Women vs UAE Women, India Beat United Arab Emirates By 104 Runs
بھارت نے متحدہ عرب امارات کو 104 رنز سے شکست دی
author img

By

Published : Oct 4, 2022, 6:48 PM IST

سلہٹ: بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2022 میں بھارت نے یو اے ای ویمنز کو 104 رنوں سے شکست دے دی۔ ہرمن پریت کور کی جگہ اسمرتی مندھانا بھارتی ٹیم کی قیادت کی، کیوں کہ ہرمن پریت کور آج کے میچ میں آرام دیا گیا تھا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور یو اے ای کو 179 رنوں کا ہدف دیا۔ India Beat United Arab Emirates By 104 Runs

منگل کے روز ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف پانچ وکٹ پر 178 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے جمائما روڈریگز نے ناقابل شکست 75 رنز بنائے۔ انہوں نے دیپتی شرما (64) کے ساتھ چوتھی وکٹ کے لیے 128 رنز کی شراکت کی۔

بھارت نے چار کھلاڑیوں کو آرام دیا ہے جن میں کپتان ہرمن پریت کور، شفالی ورما، میگھنا سنگھ اور رادھا یادو شامل ہیں۔ ان کی جگہ مندھانا، سنیہ رانا، رینوکا سنگھ اور پوجا وستراکر کو پلیئنگ الیون میں رکھا گیا ہے۔ ایمریٹس نے لاونیا کینی کی جگہ پریانجلی جین کو لایا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.