ETV Bharat / sports

India vs Australia Series: ٹیسٹ سیریز پر بھارت کا قبضہ، آخری ٹیسٹ میچ ڈرا - Ahmedabad ends in draw

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ ڈرا میچ برابری پر ختم ہوا۔ ڈومیسٹک ٹیسٹ سیریز میں بھارت کا دبدبہ برقرار ہے۔ ٹیم انڈیا نے یہ سیریز 2-1 سے جیت لی ہے۔ India vs Australia Series

Fourth Test ends in draw, India seal series 2-1
ٹیسٹ سیریز پر بھارت کا قبضہ، آخری ٹیسٹ میچ ڈرا
author img

By

Published : Mar 13, 2023, 4:02 PM IST

نئی دہلی: بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ پانچویں دن ڈرا پر ختم ہوا۔ اس سیریز میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ ٹیم انڈیا کو سیریز میں 2-1 سے سبق حاصل تھی، اس طرح بھارتی ٹیم نے سیریز پر قبضہ کرلیا۔ بتادیں کہ ڈومیسٹک ٹیسٹ سیریز میں بھارت کا دبدبہ برقرار ہے۔ آخری ٹیسٹ میں وراٹ کوہلی اور نوجوان بلے باز شبمن گل کی جانب سے شاندار سنچری اننگز دیکھنے کو ملا۔ اب دونوں ٹیموں کا مقابلہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں دیکھنے کو ملے گا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کی اس جیت کے ساتھ ہی سری لنکا کا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ جب کہ بھارتی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ بھارتی ٹیم مسلسل دوسری بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچی ہے۔

کرائسٹ چرچ میں ہونے والے اس میچ میں کین ولیمسن نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں سنچری اسکور کی اور آخری گیند پر اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔ سانسیں تھما دینے والی اس میچ میں کین ولیمسن نے دوسری اننگز میں ناقابل شکست 121 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیرل مچل نے 86 گیندوں میں 81 رنز بنائے جس کی بدولت نیوزی لینڈ نے سری لنکا کا 285 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.