ETV Bharat / sports

India vs Bangladesh 2nd ODI بھارتی ٹیم کو دھچکا، روہت شرما فیلڈنگ کے دوران زخمی - بھارتی ٹیم کو دھچکا روہت شرما زخمی

روہت شرما دوسرے ODI کے دوران زخمی ہو کر میدان سے باہر چلے گئے ہیں۔ بھارتی ٹیم کو سریز میں برقرار رہنے کے لیے یہ میچ ہر صورت میں جیتنا ہوگا۔ India vs Bangladesh 2nd ODI

India vs Bangladesh 2nd ODI: Rohit Sharma injured mid-match
بھارتی ٹیم کو دھچکا، روہت شرما فیلڈنگ کے دوران زخمی
author img

By

Published : Dec 7, 2022, 1:15 PM IST

نئی دہلی: روہت شرما دوسرے ون ڈے کے دوران زخمی ہو گئے ہیں۔ انہیں ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ وہ دوسرے ون ڈے میں کیچ لیتے ہوئے زخمی ہو گئے۔ ٹیم انڈیا سیریز میں 0-1 سے پیچھے ہے۔ تیز گیند باز کلدیپ سین بھی میچ نہیں کھیل رہے ہیں، وہ بھی زخمی ہیں۔ سیریز میں برقرار رہنے کے لیے بھارتی ٹیم کے لیے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری سیریز 2015 میں بنگلہ دیش میں کھیلی گئی تھی جس میں میزبان بنگلہ دیش نے 2-1 سے کامیابی حاصل کی تھی۔ India vs Bangladesh 2nd ODI: Rohit Sharma injured mid-match

فاسٹ بولر محمد سراج میچ کا دوسرا اوور کروا رہے تھے۔ چوتھی گیند پر انعام الحق کے بلے سے ٹکرا کر دوسری سلپ میں گئی۔ جہاں روہت شرما فیلڈنگ کر رہے تھے۔ روہت کیچ نہ پکڑ سکے اور ان کی انگلی سے خون بہنے لگا۔ اس کے بعد وہ میدان سے باہر چلے گئے۔ چوٹ کتنی گہری ہے اس سلسلے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.