ETV Bharat / sports

سورو گنگولی نے ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کی تعریف کی - سورو گنگولی ٹویٹ

بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ ڈرا کھیلنے پر اشون، پجارا اور وہاری کی جم کر تعریف کی۔

Sourav Ganguly praised the players of the Indian team on draw match
سورو گنگولی نے بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعریف کی
author img

By

Published : Jan 11, 2021, 9:34 PM IST

چند روز قبل سینے میں درد کی شکایت پر کولکاتا کے ایک نجی ہسپتال سے صحتیاب ہو کر گھر واپس لوٹنے والے بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ ڈرا کرانے پر کھلاڑیوں کی جم کر تعریف کی۔

Sourav Ganguly praised the players of the Indian team on draw match
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ ڈرا کھیلنے پر اشون، پجارا اور وہاری کی جم کر تعریف

بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی ان دنوں اپنے گھر سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے کام کاج پر نگرانی رکھ رہے ہیں۔

سورو گنگولی سارا دن آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ ڈرا کھیلنے پر اشون، پجارا اور وہاری کی جم کر تعریف کی۔

Sourav Ganguly praised the players of the Indian team on draw match
سورو گنگولی نے بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعریف کی

میچ ختم ہوتے ہی بی سی سی آئی کے صدر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے میچ ڈرا کھیلنے پر جم کر تعریف کی اور اگلے میچ کے لئے حوصلہ افزائی بھی کی۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'ٹیم انڈیا کے تمام کھلاڑیوں کو آج کا دن یاد رکھنے کی ضرورت ہے۔ اس سے انہیں اگلے میچ میں اس سے بھی شاندار کارکردگی کے لئے حوصلہ افزائی ملے گی'۔

انہوں نے کہا کہ اشون، پجارا اور ہنومان وہاری نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ان تینوں کھلاڑیوں نے ثابت کردیا کہ انہیں بھارتی ٹیم میں کیوں جگہ ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.