ETV Bharat / sports

میلبورن گراؤنڈ بنا بھارتی ٹیم کے لیے خاص

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 6:11 PM IST

آسٹریلیا کا میلبورن کرکٹ گراؤنڈ بھارتی ٹیم کے لیے غیر ملکی سرزمین پر سب سے کامیاب میدان بن گیا ہے۔

melbourne cricket ground
melbourne cricket ground

بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں شکست دینے کے بعد میلبورن کرکٹ گراؤنڈ بھارت کے لیے غیر ملکی سرزمین کا سب سے کامیاب میدان بن گیا ہے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم نے میلبورن گراؤنڈ پر 14 ٹیسٹ میچوں میں یہ چوتھی جیت درج کی ہے۔ اس کے علاوہ پورٹ آف اسپین میں 13 ٹیسٹ میچوں میں تین اور کولمبو میں 9 ٹیسٹ میں تین ٹیسٹ جیتے ہیں۔

بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو میلبورن ٹیسٹ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دی

بھارت نے سنہ 2018 کے آسٹریلیائی دورے میں میلبورن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کو 137 رن سے جیتا تھا۔ اس کے علاوہ بھارت نے جنوری 1978 میں آسٹریلیا کو میلبورن میدان پر 222 رن سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فروری 1981 میں میلبورن میں کھیلا گیا مقابلہ بھی بھارت نے 59 رن سے جیتا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.