ETV Bharat / sports

بھارت میچ برابری پر ختم کرنے کی کشمکش سے دوچار - بھارت کرکٹ

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن بھارت نے 5 وکٹس کھوکر 300 رنز بنالیے ہیں اور اسے میچ جیتنے کے لیے 107 رنز جب کہ میچ برابری پر ختم کرنے کے لیے وکٹیں بچاکر آل آؤٹ ہونے سے بچنا ضروری ہے۔

بھارت میچ برابری پر ختم کرنے کی کشمکش سے دوچار

author img

By

Published : Jan 11, 2021, 12:22 PM IST

میچ کے آخری دن بھارت کو میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے 90 اوورس میں صرف 309 رنز بنانے تھے اور کریز پر موجود دو بہترین بلے بازوں کی موجودگی سے ایسا لگ رہا تھا کہ تھوڑی کوشش کے ساتھ بھارت میچ میں کامیابی حاصل کرسکتا ہے۔ لیکن کپتان راہانے جلد آؤٹ ہوگئے اور اس طرح انہوں نے بھارتی کرکٹ شائقین کو مایوس کردیا۔

بھارت میچ برابری پر ختم کرنے کی کشمکش سے دوچار
بھارت میچ برابری پر ختم کرنے کی کشمکش سے دوچار

تاہم بعد ازاں وکٹ کیپر ہنوما ویہاری نے تیز اور لمبی اننگ کھیلتے ہوئے بھارتی شائقین میں امید کی ایک لہر پیدا کردی، لیکن جلد بازی میں انہوں نے اپنی وکٹ 97 کے اسکور پر گنوادی، اور اس طرح پھر سے کرکٹ کے بھارتی مداحوں میں مایوسی دوڑ گئی۔ اور اب بھارت کو میچ برابری پر ختم کرنے کے لیے کشمکش سے دوچار ہونا پررہا ہے۔

واضح رہے کہ کھیل کے چوتھے روز بھارت نے 2 وکٹس پر 98 رنز بنائے تھے اور اسے میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مزید 309 رنز کی ہی ضرورت تھی۔ جب کہ مخالف ٹیم نے اسے کامیابی حاصل کرنے کے لیے 307 رنز کا ہدف دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.