ETV Bharat / sports

تیسرا ٹی 20: بھارت کو شکست لیکن سیریز پر قبضہ - شیکھر دھون نے دوسری وکٹ کے لیے 74 رنز کی پارٹنرشپ کی

آسٹریلیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 186 رنز بناکر بھارت کو 187 رنوں کا ہدف دیا، تاہم ہدف کا تعاقب کرنے اتری بھارتی ٹیم 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر صرف 174 رنز ہی بناسکی۔ اس کے باوجود بھارت نے یہ سیریز 2-1 سے جیت لی ہے۔

india lost third t20 match but won the series
تیسرا ٹی 20: بھارت کو شکست لیکن سیریز پر قبضہ
author img

By

Published : Dec 8, 2020, 6:20 PM IST

آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ لیکن تین میچوں کی یہ سیریز بھارت نے 2-1 سے اپنے نام کرلیا ہے۔

india lost third t20 match but won the series
تیسرا ٹی 20: بھارت کو شکست لیکن سیریز پر قبضہ

بھارت کو جیتنے کے لیے 187 رنز کا ہدف ملا تھا۔ کپتان وراٹ کوہلی کی 85 رنز کی عمدہ اننگز کے باوجود مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں پر 174 ہی رنز بنا سکے اور یہ میچ 12 رنز سے ہار گئے۔

بھارت کی طرف سے صرف کوہلی ہی اچھی بلے بازی کرسکے۔ شیکھر دھون نے دوسری وکٹ کے لیے 74 رنز کی پارٹنرشپ کی۔

کپتان کوہلی نے اپنی اننگز کے دوران 61 گیندوں پر چار چوکے اور تین چھکے کی مدد سے 85 رنز بنائے۔ آخر میں، شاردل ٹھاکر نے سات گیندوں پر دو چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 17 رنز بنا کر بھارت کو جیت دلانے کی پوری کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہوسکے۔

آسٹریلیا کی جانب سے مشیل سویپسن نے سب سے زیادہ تین وکٹ حاصل کیں۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے میتھیو ویڈ کی قیادت میں اپنے بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی کی وجہ سے بھارت کے سامنے 187 رنز کا ہدف دیا تھا۔

تیسرے ٹی 20 میچ میں مشیل سویپسن کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ پلیئر آف دی سریز کا ایورڈ ہاردک پانڈیا کو دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.