ETV Bharat / sports

سڈنی ٹیسٹ سے باہر ہوئے جیمس پیٹِنسن - جیمز پیٹِنسن

آسٹریلیائی تیز گیند باز جیمس پیٹِنسن پسلی میں چوٹ کے باعث بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ میچ 7 سے 11 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

australian pacer james pattinson
australian pacer james pattinson
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 5:21 PM IST

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ تیز گیند باز جیمز پیٹِنسن پسلی کی انجری کی وجہ سے سڈنی ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ 'جیمس پیٹِنسن گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہوگئے ہیں تاہم ان کی جگہ پر کسی دوسرے کھلاڑی کا انتخاب نہیں کیا گیا ہے۔

سی اے نے کہا کہ 'اسکواڈ میں کسی کو بھی ان کی جگہ پر منتخب نہیں کیا جائے گا اور برسبین ٹیسٹ سے قبل ان کی چوٹ کا معائنہ کیا جائے گا۔

تیس سالہ پیٹِنسن کو پہلے دو ٹیسٹ میں حتمی 11کھلاڑیوں میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.