ETV Bharat / sports

ICC Announces T20 World Cup Warm up Fixtures ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ کا اعلان

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 5:33 PM IST

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل تمام 16 ٹیموں کے وارم اپ میچوں کا اعلان کیا ہے۔ پہلا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جنکشن اوول میں 10 اکتوبر کو ہوگا۔ ICC Announces T20 World Cup Warm-up Fixtures

India to face Australia, New Zealand in warm-up fixtures of ICC T20 World Cup
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ کا اعلان

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعرات کو آسٹریلیا میں اگلے ماہ ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل تمام 16 ٹیموں کے وارم اپ میچوں کا اعلان کیا۔ آئی سی سی نے کہا کہ یہ تمام میچ برسبین اور میلبورن میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے راؤنڈ میں شامل ٹیمیں اپنے وارم اپ میچ 10 اور 13 اکتوبر کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ اور جنکشن اوول میں کھیلیں گی سپر 12 راؤنڈ میں براہ راست داخل ہونے والی ٹیمیں 17 اور 19 اکتوبر کو برسبین کے گابا میں اپنے وارم اپ میچ کھیلیں گی جس میں بھارت بھی شامل ہے۔ India to face Australia, New Zealand in warm-up fixtures

پہلا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جنکشن اوول میں 10 اکتوبر کو ہوگا۔ اس کے بعد اسکاٹ لینڈ اسی مقام پر زمبابوے کے ساتھ، ہالینڈ اور سری لنکا کے درمیان اسی دن دو دیگر میچز کھیلے گا۔

بھارتی ٹیم اپنا پہلا میچ 17 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ روہت شرما کی ٹیم دو دن بعد 19 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کا مقابلہ کرے گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی مینز ورلڈ کپ کا آغاز 16 اکتوبر کو سری لنکا اور نامبیا کے میچ سے ہوگا۔ بھارت اپنا پہلا میچ 23 اکتوبر کو پاکستان کے خلاف کھیلے گا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.