ETV Bharat / sports

India Vs Ireland بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج، بمراہ پر سب کی نظریں

author img

By

Published : Aug 18, 2023, 2:35 PM IST

آئرلینڈ کے خلاف 18 اگست سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں جسپریت بمراہ کی گیند بازی ڈریسنگ روم کے ساتھ ساتھ بھارتی مداحوں کے لیے توجہ کا مرکز ہوگی۔

بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ آج،بمراہ پر سب کی نظریں

ڈبلن: بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔اس میچ میں تیز گیندباز جسپریت بمراہ توجہ کا مرکز ہوں گے۔کمر کی چوٹ کی وجہ سے طویل عرصے سے باہر رہنے والے بمراہ ٹیم انڈیا کی کمانسنبھالیں گے۔ اب وہ مکمل طور پر فٹ ہے۔ آئرلینڈ پہنچنے کے بعد بمراہ کو نیٹ میںجارحانہ گیند بازی کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس کی ویڈیو بی سی سی آئی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

💬 💬 "Very happy to be back."

Captain Jasprit Bumrah - making a comeback - takes us through his emotions ahead of the #IREvIND T20I series. #TeamIndia | @Jaspritbumrah93 pic.twitter.com/IR9Rtp26gi

— BCCI (@BCCI) August 17, 2023

دراصل، ہندوستانی ٹیم نے آج آئرلینڈ میں اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ سیشن کے آغاز میں، بمراہ نے گیند کو اپنے ہاتھ میں لیا اور نیٹ میں گیند کرتے ہوئے نظر آئے۔ اس دوران وہ زبردست رفتار اور درست لائن لینتھ کے ساتھگیندبازی کرتے نظر آئے۔ ویڈیو میں انہوں نے پہلے بلے باز کو اپنے خطرناک باو¿نسر سے پریشان کیا اور بعدمیں درست یارکر ڈال کر چاروں بلے بازوں کو آوٹ کیا۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بی سی سی آئی نے کیپشن میں لکھا،کہ وہ لمحہ جس کا ہم سب انتظار کر رہے تھے۔ جسپریت بمراہ جنہیں ہم ہمیشہ اسی طرح کی گیند بازی کے لیے جانتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Rishabh Pant وائرل ویڈیو: پنت کلب میچ میں بیٹنگ کرتے نظر آئے

غور طلبہے کہ بمراہ نے اپنا آخری بین الاقوامی میچ ستمبر 2022 میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا۔ ٹیم کے ساتھ ساتھ مداح بھی ان کی کمی کافی عرصے سے محسوس کر رہے تھے۔ اس سیریز میں ان کی فٹنس کیسی ہے اس پر سب کی نظر رہے گی۔ اس کی بنیاد پر انہیں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ 2023 کے اسکواڈ میں شامل کرنے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

ڈبلن: بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔اس میچ میں تیز گیندباز جسپریت بمراہ توجہ کا مرکز ہوں گے۔کمر کی چوٹ کی وجہ سے طویل عرصے سے باہر رہنے والے بمراہ ٹیم انڈیا کی کمانسنبھالیں گے۔ اب وہ مکمل طور پر فٹ ہے۔ آئرلینڈ پہنچنے کے بعد بمراہ کو نیٹ میںجارحانہ گیند بازی کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس کی ویڈیو بی سی سی آئی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

دراصل، ہندوستانی ٹیم نے آج آئرلینڈ میں اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ سیشن کے آغاز میں، بمراہ نے گیند کو اپنے ہاتھ میں لیا اور نیٹ میں گیند کرتے ہوئے نظر آئے۔ اس دوران وہ زبردست رفتار اور درست لائن لینتھ کے ساتھگیندبازی کرتے نظر آئے۔ ویڈیو میں انہوں نے پہلے بلے باز کو اپنے خطرناک باو¿نسر سے پریشان کیا اور بعدمیں درست یارکر ڈال کر چاروں بلے بازوں کو آوٹ کیا۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بی سی سی آئی نے کیپشن میں لکھا،کہ وہ لمحہ جس کا ہم سب انتظار کر رہے تھے۔ جسپریت بمراہ جنہیں ہم ہمیشہ اسی طرح کی گیند بازی کے لیے جانتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Rishabh Pant وائرل ویڈیو: پنت کلب میچ میں بیٹنگ کرتے نظر آئے

غور طلبہے کہ بمراہ نے اپنا آخری بین الاقوامی میچ ستمبر 2022 میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا۔ ٹیم کے ساتھ ساتھ مداح بھی ان کی کمی کافی عرصے سے محسوس کر رہے تھے۔ اس سیریز میں ان کی فٹنس کیسی ہے اس پر سب کی نظر رہے گی۔ اس کی بنیاد پر انہیں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ 2023 کے اسکواڈ میں شامل کرنے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.