ETV Bharat / sports

Asia Cup 2022 سلو اوور ریٹ کے لیے بھارت اور پاکستان پر جرمانہ عائد - فیلڈ امپائر مسعود الرحمٰن

ایشیا کپ 2022 میں اتوار کو کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے بھارت اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ India Pakistan fined for maintaining slow over rate

سلو اوور ریٹ کے لیے بھارت اور پاکستان پر جرمانہ عائد

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 8:24 PM IST

دبئی: روہت شرما اور بابر اعظم کی ٹیم کی جانب سے مقررہ وقت سے دو دو اوور کم کرنے کے بعد آئی سی سی کے میچ ریفری جیف کرو نے دونوں ٹیموں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ دونوں کپتانوں نے اپنا قصور مانتے ہوئے جرمانہ تسلیم کرلیا ہے۔ جس کے بعد باقاعدہ سماعت کی ضرورت نہیں ہے۔ Asia Cup 2022

رپورٹ میں بتایا گیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے کوڈ آف کنڈٹ کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق یہ فیصلہ کیا، جس کے مطابق اگر کوئی ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور کم کراتی ہے تو کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔ India Pakistan fined for maintaining slow over rate in Group A clash

آن فیلڈ امپائر مسعود الرحمٰن اور روچرا پلیاگرج، ٹی وی امپائر ویمالاسری اور چوتھے امپائر گازی سوہیل نے یہ الزام لگایا۔

خیال رہے کہ ایشیا کپ 2022 کے اہم میچ میں بھارت نے دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔Asia Cup 2022

یہ بھی پڑھیں: Asia Cup 2022 ہندوستان نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.