ETV Bharat / sports

بھارت۔ سری لنکا دوسرا ٹی 20 ملتوی - کورونا وائرس کی انٹری

بھارتی کھلاڑی کرونال پانڈیا کے کورونا پازیٹیو پائے جانے کے بعد سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ ایک دن کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔

Krunal Pandya
Krunal Pandya
author img

By

Published : Jul 27, 2021, 7:54 PM IST

دوسرے ٹی 20 میچ سے قبل (منگل) کو صبح کئے گئے ٹیسٹ میں آل راؤنڈر کرونال پانڈیا مثبت پائے گئے جس کے بعد میچ کو ملتوی کردیا گیا نیز اُن تمام کھلاڑیوں کی بھی شناخت کی گئی جو کرونال پانڈیا سے رابطے میں آئے تھے۔

بھارتی خیمے میں کورونا وائرس کی انٹری کے بعد پوری ٹیم کا آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ آج ہی کرایا گیا تاکہ معلوم ہوسکے کہ ٹیم کے دیگر ممبران تو اس کے شکار نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.