ETV Bharat / sports

ICC World Cup 2023 ایجنلو میتھوز اور دشمانتا چمیرا سری لنکا کی ٹیم کو جوائن کرنے کے لئے تیار - ندوستان میں کھیلے جارہے آ کرکٹ ورلڈ کپ 2023

سابق کپتان اور تجربہ کار آل راونڈر ایجنلو میتھوز اور دشمانتا چمیرا ٹریول ریزرو کی حیثیت سے جلد ہی سرلنکا کی ٹیم میں شامل ہوں گے۔ لکھنو میں کھیلے جانے والے آئی سی سی منز ورلڈ کپ میں نیدر لینڈس کے خلاف سری لنکا کی نمائندگی کر سکتے ہیں۔

ایجنلو میتھوز اور دشمانتا چمیرا سری لنکا کی ٹیم کو جوائن کرنے کے لئے تیار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 19, 2023, 5:58 PM IST

کولکاتا: ہندوستان میں کھیلے جارہے آئی سی سی منز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا خمار پورے ملک میں سرچڑھ کر بولنے لگا ہے۔ ٹورنامنٹ میں الٹ پھیر نے مقابلے کو مزید دلچسپ اور سنسنی خیز بنا دیا ہے۔پوائنٹ ٹیبل میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔

1996 عالمی کپ کی چمپئن ٹیم سری لنکا کے لئے رواں ورلڈ کپ کسی ڈراونا خواب سے کم نہیں گزر رہا ہے۔ آئی لینڈرز نے اب تک تین میچز کھیلی ہے اور اسے تمام کے تمام میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سری لنکا کی ٹیم اس وقت پوائنٹ ٹیبل میں دسویں یعنی آخری پوزیشن پر ہے۔

اسی درمیان ٹیم انتظامیہ نے سری لنکا کی درگت کو دیکھتے ہوئے ٹیم میں تبدیلی کا اشارہ دیا ہے۔آئی سی سی ضابط کے مطابق ٹریول ریزرو کی حیثیت سے چند کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ICC World Cup 2023 گیندبازی کرتے وقت ہاردک پانڈیا ہوئے زخمی، ویراٹ کوہلی نے اوور مکمل کیا

ذرائع کے مطابق سابق کپتان اور تجربہ کار آل راونڈر ایجنلو میتھوز اور دشمانتا چمیرا ٹریول ریزرو کی حیثیت سے جلد ہی سرلنکا کی ٹیم میں شامل ہوں گے۔لکھنو میں کھیلے جانے والے آئی سی سی منز ورلڈ کپ میں نیدر لینڈس کے خلاف سری لنکا کی نمائندگی کر سکتے ہیں۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اس کی وضاحت کردی ہے۔واضح رہے کہ سری لنکا کا اگلا میچ 21 اکتوبر کو نیدر لینڈس کے ساتھ لکھو ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.