ETV Bharat / sports

ICC T20 World Cup Final انگلینڈ کے فائنل میں پہنچنے پر پاکستانی وزیراعظم کا دلچسپ ٹویٹ - ٹی ٹوئنٹی فائنل پر پاکستان پی ایم کا دلچسپ ٹویٹ

بھارت کی انگلینڈ کے ہاتھوں دس وکٹوں سے شرمناک شکست پر پاکستان کے وزیراعظم نے دلچسپ ٹویٹ کیا ہے۔ انھوں کہا کہ اس اتوار کو فائنل میچ بھارت کو عالمی کپ میں دس وکٹوں سے شکست دینے والی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ICC T20 World Cup Final

ICC T20 World Cup Final, Pakistan PM's interesting tweet on England reaching the final
انگلینڈ کے فائنل میں پہنچنے پر پاکستانی وزیراعظم کا دلچسپ ٹویٹ
author img

By

Published : Nov 10, 2022, 8:45 PM IST

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شرمناک شکست پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بھی دلچسپ ٹویٹ کیا ہے۔ انھوں اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے، اس لیے اب اس اتوار کو فائنل میچ 152/0 بمقابلہ 170/0 کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ICC T20 World Cup Final

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

شہباز شریف کے اس ٹویٹ میں ایک طرح کا ظنز بھی پوشدہ ہے جس کا مطلب یہ ہے رواں عالمی کپ کا فائنل میچ بھارت کو عالمی کپ میں دس وکٹوں سے شکست دینے والی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ آج عالمی کپ میں بھارت کو انگلینڈ نے دس وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ بک کر لیا ہے جہاں اتوار کو اس کا مقابلہ پاکستان سے ہے اور گزشتہ برس دبئی میں کھیلے گئے عالمی کپ کے لیگ میچ میں پاکستان نے بھارت کو دس وکٹوں سے شکست دی تھ۔ جس میچ میں پاکستان نے 152 کے ہدف کو بغیر کوئی وکٹ کھوئے حاصل کر لیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.