دنیائے کرکٹ کے عظیم اسپنر شین وارن گزشتہ روز تھائی لینڈ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 52 سال تھی۔ ایم سی جی کے گریٹ ساؤدرن اسٹینڈ کا نام ان کے اعزاز میں ایس کے وارن رکھ دیا گیا ہے۔
وکٹوریہ کے وزیراعظم ڈینیئل اینڈریوز نے اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'میں نے وارن خاندان کو مطلع کیا ہے کہ حکومت شین وارن کو کرکٹ میں ان کی نمایاں خدمات پر اعزاز سے نوازے گی اور ایم سی جی سدرن اسٹینڈ کا نام شین وارن اسٹینڈ رکھا جائے گا، جہاں انہوں نے اپنی ہیٹ ٹرک اور 700 وکٹ مکمل کی تھی۔
-
I’ve just informed the Warne family that the Government will rename the Great Southern Stand at the MCG - the place he took his hat trick and 700th wicket - to honor Shane and his contribution to the game.
— Dan Andrews (@DanielAndrewsMP) March 5, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
The S.K. Warne Stand will be a permanent tribute to an amazing Victorian.
">I’ve just informed the Warne family that the Government will rename the Great Southern Stand at the MCG - the place he took his hat trick and 700th wicket - to honor Shane and his contribution to the game.
— Dan Andrews (@DanielAndrewsMP) March 5, 2022
The S.K. Warne Stand will be a permanent tribute to an amazing Victorian.I’ve just informed the Warne family that the Government will rename the Great Southern Stand at the MCG - the place he took his hat trick and 700th wicket - to honor Shane and his contribution to the game.
— Dan Andrews (@DanielAndrewsMP) March 5, 2022
The S.K. Warne Stand will be a permanent tribute to an amazing Victorian.
ڈینیئل اینڈریوز نے کہا کہ 'ایس کے وارن اسٹینڈ اس شاندار وکٹورین کھلاڑی کے لیے ایک حقیقی خراج تحسین ہوگا۔
واضح رہے کہ کہ شین وارن نے 2013 تک راجستھان کے ساتھ اہم کردار ادا کیا اور پھر ٹیلی ویژن کمنٹری کرنا شروع کیا۔ 2018 میں، وارن کے لیے زندگی ایک مکمل دائرے میں آگئی کیونکہ انہیں آئی پی ایل میں راجستھان کا کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ اپنے کھیل کے دنوں سے ہی، وہ ہمیشہ کرشماتی رہے تھے اور ہمیشہ اپنے ہر کام کے بارے میں ایک چمک رکھتے تھے۔
شین وارن نے آسٹریلیا کی جانب سے 145 ٹیسٹ میچز میں 708 وکٹیں لیں، شین وارن نے 194 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 293 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
شین وارن نے 1992 سے 2007 تک آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔