ETV Bharat / sports

Fifa Womens World Cup ویمنز ورلڈ کپ میں سویڈن نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کانسے کا تمغہ جیت لیا - تیسری پوزیشن کے لئے کھیلے گئے اس میچ کے دوسرے ہاف

سویڈن نے فریڈولینا رولفو اور کوسوور اسلانی کے گول کی بدولت ہفتہ کو یہاں آسٹریلیا کو 2-0 سے شکست دے کر خواتین کے عالمی کپ میں تیسرا مقام حاصل کرلیا۔

ویمنز ورلڈ کپ میں سویڈن نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کانسے کا تمغہ جیت لیا

author img

By

Published : Aug 19, 2023, 6:35 PM IST

برسبین:تیسری پوزیشن کے لئے کھیلے گئے اس میچ کے دوسرے ہاف میں کوسوور اسلانی کی شاندار اسٹرائیک نے سویڈن کو چوتھی بار سیمی فائنل میں ہارنے کے باوجود تیسری پوزیشن کے پلے آف میچ میں کامیابی ملی ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کو یورپی چیمپئن انگلینڈ اور سپین کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ کا موڈ ابتدائی منٹ میں اس وقت قائم ہو گیا جب سوئیڈن نے آسٹریلیا کے دفاع کو بریک کرتے ہوئے سٹینا بلیکسٹینیئس کی طرف سے دائیں پاؤں سے شاٹ لگانے کے لیے میکنزی آرنلڈ کی جانب سے ایک بہترین بچانے پر مجبور کیا۔

آسٹریلیا کے کوچ ٹونی گسٹاوسن نے میچ ہارنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دکھ ہوا ہے، ہم شائقین اور اس ملک کے لیے تمغہ لانا چاہتے تھے۔ اب یہ دوسرا ٹورنامنٹ ہے جس میں ہم میڈل کے لیے کھیلے اور اس سے محروم رہے۔

یہ بھی پڑھیں:Calcutta Football League کلکتہ فٹبال لیگ میں محمڈن اسپورٹنگ کی ایک اور جیت

انہوں نے کہاکہ ہو سکتا ہے ہم نے تمغے سے بڑا کچھ جیتا ہو۔ اگرچہ اب یہ مشکل ہے، لیکن جب ہم فاصلہ طے کرتے ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ ہم نے تمغے سے بڑھ کر کچھ جیتا ہے۔غورطلب ہے کہ اتوار کے روز فیفا خواتین عالمی کپ کا میچ انگلینڈ اور اسپین کے درمیان کھیلا جائے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.