ETV Bharat / sports

بھارت پر دوسری بار سست اوور ریٹ کا جرمانہ لگا

ٹیم انڈیا ایک ایسی ٹیم ہے جس پر سسست اوورس کے لیے اس سے پہلے بھی جرمانہ لگ چکا ہے۔ اس بار بھارت پر انگلینڈ کے ساتھ کھیلی گئی سیریز میں دوسری بار سست اوور ریٹ کے لیے جرمانہ لگا ہے۔

بھارت پر دوسری بار سست اوور ریٹ کا جرمانہ لگا
بھارت پر دوسری بار سست اوور ریٹ کا جرمانہ لگا
author img

By

Published : Mar 22, 2021, 9:36 AM IST

Updated : Mar 22, 2021, 9:47 AM IST

بھارت نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی۔20 مقابلہ میں سنیچر کو 36 رن سے جیت حاصل کرکے سیریز 3-2 سے اپنے نام کی لیکن اس دوران اس کا اوور ریٹ سست رہا جس سے اس کے کھلاڑیوں پر میچ فیس کا چالیس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

بھارت پر دوسری بار سست اوور ریٹ کا جرمانہ لگا
بھارت پر دوسری بار سست اوور ریٹ کا جرمانہ لگا

بھارت کو مقررہ وقت میں تمام چھوٹ دینے کے بعد دو اوور ریٹ سست پایا گیا۔ میچ کے دوران میدانی امپائروں انل چودھری اور نتن مینن کے علاوہ تیسرے امپائر کے این اننت پدمنابھن نے بھارتی کھلاڑیوں کو سست اوور ریٹ کے لئے قصور وار ٹھہرایا۔

بھارتی کپتان وراٹ کوہلی نے میچ ریفری جواگل سری ناتھ کی سزا کو قبول کرلیا اس لئے معاملہ میں رسمی کارروائی کی کوئی ضرورت نہیں پڑی۔

یو این آئی

Last Updated : Mar 22, 2021, 9:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.