ETV Bharat / sports

میں پُراعتماد تھا، ڈیبیو سیریز میں سب سے زیادہ وکٹس کا ریکارڈ بناسکا: اکشر پٹیل - بھارت

بھارتی گیند باز اکشر پٹیل نے کہا کہ میں پُراعتماد تھا، اسی لیے ڈیبیو ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ وکٹس کا ریکارڈ بناسکا ہوں۔

اکشر پٹیل: میں پُراعتماد تھا، ڈیبیو سیریز میں سب سے زیادہ وکٹس کا ریکارڈ بناسکا

author img

By

Published : Mar 7, 2021, 12:02 PM IST

Updated : Mar 7, 2021, 2:24 PM IST

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز ختم ہوگئی جس میں بھارت نے 1۔3 سے کامیابی حاصل کی۔ سیریز کی خاص بات بھارتی گیند باز اکشر پٹیل نے اس میں 27 وکٹیں حاصل کیں۔ جب کہ اشون نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں کیریئر کی 409 وکٹیں مکمل کیں۔ انہوں نے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹوں پر ویسٹ انڈیز کے عظیم کھلاڑی کرٹلی امبروز (405 وکٹ) کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اشون سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیندبازوں میں 15 نمبر پر پہنچ گئے۔ انہوں نے دوسری اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے تیسری بار اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

اکشر پٹیل: میں پُراعتماد تھا، ڈیبیو سیریز میں سب سے زیادہ وکٹس کا ریکارڈ بناسکا
اکشر پٹیل: میں پُراعتماد تھا، ڈیبیو سیریز میں سب سے زیادہ وکٹس کا ریکارڈ بناسکا

اکشر پٹیل کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، سیریز کے دوران اکشر پٹیل ڈیبیو سیریز میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔ انہوں نے سری لنکا کے اجنتا مینڈس کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ کے خلاف سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بھارتیوں میں اشون نے کپل دیو اور بشن سنگھ بیدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اشون انگلینڈ کے خلاف اب تک 88 وکٹیں لے چکے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی بیدی اور کپل نے 85-85 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

اکشر پٹیل ڈیبیو سیریز میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔ انہوں نے اس سیریز میں 27 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ سری لنکا کے اجنتا مینڈس کے نام تھا جنہوں نے 2008 میں بھارت کے خلاف 26 وکٹیں حاصل کرکے بنایا تھا۔

سیریز میں اشون نے 32 اور پٹیل نے 27 وکٹیں حاصل کیں۔ اشون اور پٹیل دونوں نے مل کر انگلینڈ کے خلاف 59 وکٹیں لیں۔ اشون نے پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں 9، دوسرے میچ میں 8 اور تیسرے میچ میں 7 وکٹیں حاصل کیں اور آخری ٹیسٹ میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ پٹیل نے 27 وکٹس اپنے نام کیے۔

Last Updated : Mar 7, 2021, 2:24 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.