ماؤنٹ مونگنوئی: دفاعی چمپئن انگلینڈ نے آف اسپنر چارلی ڈین (4-23) اور ہیتھر نائٹ (ناٹ آؤٹ 53) کی نصف سنچری کی بدولت ورلڈ کپ میں بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے کر پہلی جیت حاصل کی۔Women's Cricket World Cup
وہیں بھارت کو دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انگلینڈ نے 31.2 اوور میں چھ وکٹ پر 136 رن پر پہلی جیت درج کی۔ اس سے قبل انگلینڈ نے بھارت کو 36.2 اوورز میں 134 پر ڈھیر کردیا۔ Women's Cricket World Cup England vs India
یہ بھی پڑھیں: Jhulan Goswami creates History: جھولن گوسوامی کا ایک اور تاریخی کارنامہ
بھارت کو چار میچوں میں دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن ٹیبل میں تیسرے نمبر پر ابھی بھی بھارت برقرار ہے۔ انگلینڈ چار میچوں میں اپنے پہلے دو پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر آ گیا ہے۔ Women's Cricket World Cup