ETV Bharat / sports

بھارت ایک اور تمغے کے قریب، پی وی سندھو سیمی فائنل میں پہنچی - جاپان کی اکانے یاماگوچی کو شکست

پی وی سندھو نے شاندار مقابلے میں جاپان کی اکانے یاماگوچی کو شکست دی۔ سندھو نے یاماگوچی کو 21-13،22-20 سے شکست دی۔

بھارت ایک اور تمغے کے قریب، پی وی سندھو سیمی فائنل میں پہنچی

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 5:03 PM IST

ٹوکیو اولمپکس کا آج 8 واں دن ہے۔ خاتون باکسر لولینا بورگوہین نے بھارت کے کھاتے میں ایک اور میڈل پکّا کر لیا ہے۔ انوہوں نے 69 کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر فائنل میں چینی تائی پے کے نین چین چِن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

دوسری طرف شٹلر پی وی سندھو نے بھی حیرت انگیز پرفارمینس دیا ہے۔ وہ جاپان کی اکانے یاماگوچی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ہیں۔ سندھو تمغہ جیتنے سے ایک قدم دور ہے۔

وہیں تیرانداز دیپکا کماری کوارٹر فائنل میچ ہارنے کے بعد باہر ہوگئی ہیں۔ پہلے سیٹ میں سندھو نے چالاکی سے پوائنٹس جمع کیے ، جس کے لیے سندھو نے پِن پوائنٹ، ڈراپ شاٹس استعمال کیے۔ سندھو کی فٹ ورک کاپی شاندار تھی۔ انہوں نے باڈی رمیش کو بیتر طریقے سے ٹیکل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Tokyo Olympics: اویناش نے اپنا ہی ریکارڈ توڑا لیکن فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے

اس سے قبل پی وی سندھو نے ٹوکیو اولمپکس میں بیڈمنٹن ویمنز سنگلز ایونٹ کے ناک آؤٹ میچ میں ڈنمارک کی میا بلچفیلڈ کو 21-15 ، 21-13 سے شکست دی۔ اس کے ساتھ ہی سندھو نے کوارٹر فائنل میچ میں کوالیفائی کرلیا تھا۔

دوسری طرف سندھو نے 35 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں ہانگ کانگ کے چیونگ کو 21-9 ، 21-16 سے شکست دی۔ اس کے ساتھ سندھو نے گروپ مرحلے کے اپنے دونوں میچ جیت لیے۔ سندھو نے اس جیت کے بعد ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ یقینی بنائی تھی۔

ہانگ کانگ کی چیونگ گان پہلے سیٹ سے ہی جارحانہ تھی لیکن وہ سندھو کو برقرار رکھنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ سندھو نے پہلے سیٹ کے اختتام تک رفتار بھی دکھائی، اس دوران انہوں نے کراس اسمیش اور ڈراپ شاٹس کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے جیت درج کرائی۔ اس سے قبل پی وی سندھو ٹوکیو اولمپکس کا آغاز کرتے ہوئے خواتین سنگلز کے گروپ جے کے اپنے پہلے میچ میں اسرائیل کی کیسنیا پولیکارپووا کو شکست دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.