ETV Bharat / sports

پاکستانی ٹیم ناممکن کو ممکن کرسکتی ہے: سرفراز احمد

پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیےکسی معجزے کی ضرورت ہے، تاہم یہ معجزہ پہلے بلےبازی کرنے کی ہی صورت میں ظہور پذیر ہو سکتا ہے۔

author img

By

Published : Jul 5, 2019, 10:18 AM IST

Updated : Jul 5, 2019, 2:14 PM IST

سرفراز احمد

پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے اپنا رن ریٹ کافی بہتر کرنا ہوگا جو ناممکن معلوم پڑتا ہے۔ لیکن پاکستانی کپتان سرفراز احمد کے حوصلے بلند ہیں ان کا کہنا ہے کہ' ہم 500 رنز بنانے کی کوشش کرینگے'۔

سرفراز احمد پریس کانفرنس کرتے ہوئے

واضح رہے کہ پاکستان پوئنٹس ٹیبل میں نو پوائنٹ کے ساتھ پانچویں مقام پر ہے۔ سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے اورنیوزی لینڈ کو پانچویں مقام پر کرنے کے لیے پاکستان کو 450 رنز بنانے کے ساتھ ساتھ حریف ٹیم کو 316 رنوں سے شکست دینی ہوگی۔

سیمی فائنل کی امید ٹاس کے وقت بھی ختم ہوسکتی ہے اگر بنگلہ دیش ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ یک روزہ کرکٹ میں پاکستان کا سب سے بڑا اسکور زمبابوے کے خلاف 399 ہے، اگر پاکستان نے 500 رنز بنا لیتی ہے تو اس سنگ میل کو پار کرنے والی یہ پہلی ٹیم ہوگی۔

Intro:Body:

altamash 3

Conclusion:
Last Updated : Jul 5, 2019, 2:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.