میچ کے بعد پاکستان کے کپتان نے کہا، "اگر ہم ٹاس ہار جاتے ہیں اور جلد ہی اپنے وکٹ گنوا بیٹھتے ہیں تو مقابلے میں آپ کا واپسی کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ پچ آدھے گھنٹے تک پیچیدہ تھی لیکن بلے بازی کے لئے سازگار تھی۔ اگرچہ ہماری بیٹنگ خراب رہی. ہمیں مثبت کرکٹ کھیلنا ہوگا۔ ہماری آج کی کارکردگی مایوس کن رہی ۔لیکن ہمیں امید ہے کہ ہم جلد واپسی کریں گے۔
تیز گیند باز محمد عامر کی تعریف کرتے ہوئے کپتان نے کہا، "عامر نے شاندار گیندبازی کی اور اسے ایسی گیندبازی کرتے ہوئے دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ہمیں انگلینڈ میں ہمیشہ ہی اچھی حمایت ملی ہے اور اس کے لئے ہم ان کا شکرگزار ہیں ۔ "