ETV Bharat / sports

جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے انڈر -21 کاخطاب جیتا

بھارتی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے چار ممالک کے کینٹور فٹزگرولڈ انڈر 21 بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں آئرلینڈ کو ایک۔صفر سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کر لیا۔

جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے انڈر -21 کاخطاب جیتا
author img

By

Published : Jun 5, 2019, 6:33 PM IST

میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل کامظاہرہ کیا۔ دوسرے ہاف میں بھارت کی گگنديپ کور نے میچ کے 45 ویں منٹ میں شاندار گول کیا اور بھارت کو اس مقابلے میں ایک۔صفر کی برتری دلائی۔

میچ کے مقررہ وقت تک آئرلینڈ کی طرف سے کوئی گول نہیں ہونے کی وجہ سے بھارتی ٹیم نے یہ خطابی مقابلہ ایک۔صفر سے اپنے نام کیا۔ ٹورنامنٹ میں چار میچوں میں تین گول داغنے والی ممتاز خان ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی کھلاڑی بنیں۔

آئرلینڈ نے آخری کوارٹر میں تین پنالٹی کارنر حاصل کئے لیکن بھارتی گول کیپر اور ڈفینڈروں نے آئرلینڈ کو گول کرنے کا کوئی موقع نہ دیتے ہوئے خطاب اپنے نام کیا۔

Intro:عید الفطر کا تہوار کشتواڑ میں عقیدت مند سے منایا

Body:پورے ملک کے ساتھ ساتھ آج ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چوگان گروینڈ میں عید الفطر کا تہوار بڑے زور و شور و عقیدت مند سے منایا گیا اور اس دن پر سیکورٹی فورسز کے بھی سخت انتظامات رکھے ہوءے تھے. کشتواڑ کے چوگان گروینڈ میں جہاں ہر طبقہ کے لوگ یعنی کی ہندو سماج کے لوگ دسہرہ.تا رامنومی کا تہوار مناتے ہیں اور وہی مسلم طبقہ کے لوگ اسی گروینڈ میں عید کی نماز ادا کرتے ہیں جو کہ ریاست جموں و کشمیر نہ صرف بلکہ پورے ملک میں بھاءی چارہ کی ایک بہت بڑی مثال پیش ہوتی ہے. اس دوران نیشنل کانفرنس کے لیڈر سجاد احمد کچلو تا سابقہ ایم ایل اے اندروال غلام محمد سروڑی تا پی ڈی پی لیڈر فردوس ٹاک بھی گروینڈ میں نماز ادا کرتے ہوءے دیکھنے کو ملے. آخر میں ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے میڈیا سے بات کرتے ہوءے کہا کہ عید کا تہوار عقیدت مند و بھاءی چارہ سے منایا گیا اور اس دوران بھاءی چارہ بلکل قایم و دایم رہا.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.