تاہم ورلڈ کپ کے لیے کپتان وراٹ کوہلی کا خیال ہے کہ دنیش کارتک کو ان کے تجربے کی وجہ سے ٹیم میں دوسرے وکٹ کیپر کے طور پر شامل کیا گیا۔
آئی پی ایل -12 ختم ہونے کے بعد گانگولی نے پھر سے کہا تھا کہ پنت کو ورلڈ کپ ٹیم میں ہونا چاہئے تھا۔ یہاں یہ بھی قابل ذکر ہے کہ گانگولی آئی پی ایل میں دہلی كیپٹلس ٹیم میں پنت کے بطور مشیر تھے۔
ورلڈ کپ ٹیم میں مہندر سنگھ دھونی پہلے وکٹ کیپر ہیں جبکہ کارتک کو ٹیم کےدوسرے وکٹ کیپر کے طور پر جگہ ملی ہے۔ آئی پی ایل کے دوران بھی اس بات پر بحث ہو رہی تھی کہ پنت کو ورلڈ کپ ٹیم میں ہونا چاہئے تھا۔اگرچہ اس معاملے میں چیف سلیکٹر ایم ایس کے پرساد نے ٹیم کے انتخاب کے وقت ہی واضح کر دیا تھا کہ کارتک کو ان کے تجربے کو دیکھتے ہوئے منتخب کیا گیا تھا۔
کپتان وراٹ نے بھی اس معاملے پر واضح کیا ہے کہ تجربہ اور مشکل حالات میں تحمل کا مظاہرہ کرنے کی خوبی کے سبب کارتک کو پنت پر ترجیح دی گئی۔وراٹ نے کہا کہ کارتک کے پاس تجربہ ہے۔دباؤ کے لمحات میں بھی انہوں نے تحمل کا مظاہرہ کیاہے۔ اگر دھونی ٹورنامنٹ کے دوران زخمی ہو گئے تو کارتک وکٹ کے پیچھے ان کی جگہ بخوبی سنبھال سکتے ہیں۔
کارتک کو تجربے کی بنیاد پر پنت پر ترجیح دی گئی: وراٹ - وراٹ
سابق کپتان سوربھ گانگولی نے نوجوان وکٹ کیپرو بلے باز رشبھ پنت کو ورلڈ کپ ٹیم میں شامل کئے جانے کی زبردست وکالت کی تھی۔
تاہم ورلڈ کپ کے لیے کپتان وراٹ کوہلی کا خیال ہے کہ دنیش کارتک کو ان کے تجربے کی وجہ سے ٹیم میں دوسرے وکٹ کیپر کے طور پر شامل کیا گیا۔
آئی پی ایل -12 ختم ہونے کے بعد گانگولی نے پھر سے کہا تھا کہ پنت کو ورلڈ کپ ٹیم میں ہونا چاہئے تھا۔ یہاں یہ بھی قابل ذکر ہے کہ گانگولی آئی پی ایل میں دہلی كیپٹلس ٹیم میں پنت کے بطور مشیر تھے۔
ورلڈ کپ ٹیم میں مہندر سنگھ دھونی پہلے وکٹ کیپر ہیں جبکہ کارتک کو ٹیم کےدوسرے وکٹ کیپر کے طور پر جگہ ملی ہے۔ آئی پی ایل کے دوران بھی اس بات پر بحث ہو رہی تھی کہ پنت کو ورلڈ کپ ٹیم میں ہونا چاہئے تھا۔اگرچہ اس معاملے میں چیف سلیکٹر ایم ایس کے پرساد نے ٹیم کے انتخاب کے وقت ہی واضح کر دیا تھا کہ کارتک کو ان کے تجربے کو دیکھتے ہوئے منتخب کیا گیا تھا۔
کپتان وراٹ نے بھی اس معاملے پر واضح کیا ہے کہ تجربہ اور مشکل حالات میں تحمل کا مظاہرہ کرنے کی خوبی کے سبب کارتک کو پنت پر ترجیح دی گئی۔وراٹ نے کہا کہ کارتک کے پاس تجربہ ہے۔دباؤ کے لمحات میں بھی انہوں نے تحمل کا مظاہرہ کیاہے۔ اگر دھونی ٹورنامنٹ کے دوران زخمی ہو گئے تو کارتک وکٹ کے پیچھے ان کی جگہ بخوبی سنبھال سکتے ہیں۔
shadab
Conclusion:
TAGGED:
وراٹ