ETV Bharat / sports

زمبابوے کے کھلاڑیوں کے لیے پیسہ نہیں کرکٹ ضروری - پیشہ وارنہ کرکٹ

حکومت کی مداخلت، معاشی تنگی اور آ ئی سی سی کی پابندی کی مار سے دوچار زمبابوے کے کھلاڑیوں نے ملک میں کرکٹ کو زندہ رکھنے کے لیے بغیر کسی معاوضے کے کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ ان کے اس جذبے کو آ ئی سی سی نے سراہا ہے۔

زمبابوے کے کرکٹر بغیرمعاوضہ کھیلنے کے لیے تیار
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 3:25 PM IST

سیاسی مداخلت کے سبب آ ئی سی سی کی پابندی کا سامنا کرنے والی زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مالی بحران سے دوچار ہونے کے باوجود پیشہ وارنہ کرکٹ کو زندہ رکھنے کے لیے بغیر معاوضہ کھیلنے کے لیے تیار ہو گیے ہیں۔

واضح رہے کہ آ ئی سی سی نے حکومت کی مداخلت کے سبب زمبابوے کرکٹ بورڈ کوبین الاقوامی کرکٹ سے معطل کردیا ہے ۔ اس کے علاوہ زمبابوے کرکٹ کو گزشتہ چند برسوں سے مالی بحران کا سامنا ہے ۔

آ ئی سی سی نے زمبابوے کو کسی بھی آ ئی سی سی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے سے روک دیا ہے لیکن اسے باہمی سیر یز کھیلنے کی اجازت حاصل ہے مگر بورڈ کا دیوالیہ نکل گیا جس سے سیریز کا انعقاد کرنا ناممکن ہو گیا ہے۔

زمبابوے کرکٹروں نے ملک میں کرکٹ کوزندہ رکھنے کے لیے بغیر معاوضہ کے کھیلنے کے لیے تیار ہوگیے ہیں۔ کھلاڑیوں کا ملک میں کرکٹ زندہ رکھنے ہی اہم مقصد ہے۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ایک رکن نے کہاکہ ملک میں کرکٹ کو ختم ہونے نہیں دیں گے اس کے لیے ہم مفت کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ ہمارا ورلڈ کپ ٹی۔20 میں کوالیفا ئی کرنا اگلا ہدف ہے ۔

زمبابوے حکومت نے کہاکہ کھلاڑیوإ کے معاوضے کی ادائیگی کامنصوبہ تیار ہے۔لیکن اس سلسلے میں ابھی کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔

انہوں نے زمبابوے کے تمام کرکٹر پیشہ وارانہ کرکٹ کو زندگی رکھنے کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ آ ئی سی سی بھی ان کی باتوں سمجھتا ہے۔ امید ہے کہ جلد سے جلد مسئلے کا حل نکل جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.