ETV Bharat / sports

سوپر اوور میں زمبابوے کی جیت - زمبابوے

نیدر لینڈ میں جاری زمبابوے اور نیدر لینڈ کے مابین جاری 2 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں سوپر اوور کے ذریعے میچ کا فیصلہ کیا گیا۔

زمبابوے
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 4:38 PM IST

اس جیت کے ساتھ ہی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔

ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے اتری نیدر لینڈ نے میکس او ڈوڈ کی نصف سنچری کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔

نیدر لینڈ کی جانب سے میکس نے 40 گیندوں میں 7 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 56 رنز بنائے تھے جبکہ آخری صف میں کپتان پیٹر سیلار نے 29 رنز بنائے۔

زمبابوے کی جانب سے سین ولیمس اور کرس پوفو نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کا تعاقب کرنے اتری زمبابوے کی ٹیم بھی 20 اوورز میں 152 رنز ہی بنا سکی اور میچ ٹائی ہو گیا جس کی وجہ سے میچ کا فیصلہ سوپر اوور کے ذریعے کیا گیا۔

زمبابوے کی جانب سے وکٹ کیپر برینڈن ٹیلر نے سب سے زیادہ 40 رنز بنائے اس کے علاوہ کریگ اروائن اور ایلٹن چگمبر نے 29، 29 رنز بنائے۔

نیدر لینڈ کے تیز گیند باز وان ڈر مروے نے بہترین کارکدگی کا مظاہرہ کیا اور 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ پال وان گلوور نے 3 بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

سوپر اوور میں زمبابوے نے پہلے بلے بازی کی اور 18 رنز بنائے جس کے جواب میں نیدر لینڈ 9 رنز ہی بنا سکی اور اسے 10 رنز سے میچ ہار گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.