ETV Bharat / sports

سپر اوور میں زمبابوے نے پاکستان کو شکست دی

author img

By

Published : Nov 4, 2020, 5:07 AM IST

دونوں ٹیموں نے اس میچ میں 50 اوور میں 278 رن بنائے۔ پھر میچ سپر اوور میں گیا اور زمبابوے نے آخری میچ کو آسانی سے جیت لیا حالانکہ سیریز کو پاکستان نے 2-1 سے جیت لیا۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم
زمبابوے کرکٹ ٹیم

زمبابوے نے پاکستان کو راولپنڈی میں تین میچوں کو ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں سپر اوور میں شکست دے کر اپنا آئی پی ایل مینس کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں پہلا پوائنٹ حاصل کیا۔

دونوں ٹیموں نے اس میچ میں 50 اوور میں 278 رن بنائے۔ پھر میچ سپر اوور میں گیا حالانکہ سیریز کو پاکستان نے 2-1 سے جیت لیا۔

جیت پر خوشیاں مناتے ہوئے زمبابوے ٹیم کے کھلاڑی

سپر اوور میں زمبابوے کی جانب سے ببلسنگ مجرا نے گیند بازی کی اور پاکستان کو صرف 2 رن بنانے دیئے ساتھ ہی دو وکٹ بھی لیے ۔ پھر زمبابوے نے سپر اوور میں تین رن بناکر میچ جیت لیا۔

جیت کے بعد زمبابوے کھلاڑی گروپ پوز کے دوران

زمبابوے کے لیے یہ میچ شروعات میں کافی برا رہا۔ انہوں نے براین چاری، چمو چبھابھ اور کریگ ایورن کے طور پر تین وکٹ کھو دیئے۔ انہوں نے اسکور 22،3 ہوگیا تھا۔ پھر برینڈن ٹیلر اور سین ولیمس نے 84 رن جوڑے پھر 56 رن بناکر ٹیلر آؤٹ ہوگئے پھر بیسلے میدھویرے(33) نے ولیمس کا ساتھ دیا پھر وہ محمد حسنین سے آؤٹ ہوگئے۔ براین چاری، چمو چبھابھ ، کریگ یورون ، بریڈن ٹیلر اور ویسلے کے طور پر حسنین نے پانچ وکٹ لیے۔ حسنین نے اپنے 10 اوور کے اسپل میں 26 رن دے کر پانچ کوٹ لیے۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم
زمبابوے کرکٹ ٹیم

وہیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے زمبابوے سے تیسرا ایک روزہ میچ ہارنے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ مجھے دکھ ہےکہ میچ ختم کرکے نہیں آیا، 10 پوانٹس قیمتی ہوتے ہیں۔

راولپنڈی میں ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے کہا کہ ہم سیریز جیت گئے لیکن بدقسمتی سے آخری میچ ہار گئے۔

انہوں نے کہا کہ بطور کپتان جو غلطی کی اس سے سیکھنے کی کوشش کروں گا، غلطیوں سے سیکھنا ہے، فیلڈنگ، بیٹنگ میں مزید بہتری لانی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.