ETV Bharat / sports

جیمز فوسٹر کے کے آر کے فیلڈنگ کوچ مقرر

انگلینڈ کے سابق کھلاڑی جیمز فوسٹر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائزی ٹیم کولکتہ نائٹ رائڈر (کے کے آر ) کے فیلڈنگ کوچ مقرر کئے گئے ہیں۔

پریڈنسی کالج میں طلبا ء نے کلاس کا بائیکاٹ کیا

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 12:04 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:30 PM IST

کولکاتا نائٹ رائڈرس (کے کے آر ) نے آ ئی پی ایل 2020 کے سیزن کے لئے مضبوط اور متوازن ٹیم بنانے کے مقصد سے انگلینڈ کے سابق کرکٹر جیمس فوسٹر کواپنی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ بنانے کا اعلان کیا۔

پریڈنسی کالج میں طلبا ء نے کلاس کا بائیکاٹ کیا
پریڈنسی کالج میں طلبا ء نے کلاس کا بائیکاٹ کیا

انگلینڈ کے سابق کھلاڑی جیمز فوسٹر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائزی ٹیم کولکاتا نائٹ رائڈرس (کے کے آر ) کے فیلڈنگ کوچ مقرر کئے گئے ہیں۔

فوسٹر آسام کے سابق کرکٹر شبھ ديپ گھوش کی جگہ فیلڈنگ کوچ بنائے گئے ہیں۔ کے کے آر نے اس سے پہلے جیک کیلس کی جگہ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی برینڈم میک کلم کو چیف کوچ مقرر کیا تھا۔

انگلینڈ کے سابق کھلاڑی نے سات ٹیسٹ، 11 ون ڈے اور پانچ ٹی -20 مقابلے کھیلے ہیں۔ انہوں نے 2018 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا تھا۔ وہ آسٹریلیا کے بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی ٹھنڈر کے ساتھ بھی شامل ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.