ETV Bharat / sports

وراٹ کوہلی ایک اور سنگ میل کے قریب

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کو یک روزہ کریئر میں 11 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے محض 157 رنوں کی ضرورت ہے جسے وہ دو یا تین اننگ میں ہی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

وراٹ کوہلی ایک اور سنگ میل کے قریب
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 11:51 AM IST

سنہ 2008 میں سری لنکا کے خلاف اپنے یک روزہ کریئر کا آغاز کرنے والے وراٹ کوہلی نے اب تک 227 یک روزہ میچوں میں ملک کی نمائندگی کی ہے اور انہوں نے 41 سنچری اور 49 نصف سنچریوں کی مدد سے 10 ہزار 843 رنز بنا چکے ہیں۔

واضح رہے کہ وراٹ کوہلی یک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے سچن تیندولکر سے محض 8 سنچری دور ہیں، سچن نے اپنے کریئر میں 49 نصف سنچریاں بنائی ہیں۔

Intro:Body:

mufeez

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.