ETV Bharat / sports

زمبابوے پر پاکستان کی شاندار جیت - جنوبی افریقہ کے پورٹس اسٹروم گراؤنڈ

محمد حارث،قاسم اکرم اور فہاد منر کی نصف سنچریوں کے بعد طاہر حسین اور عباس آفریدی کی شاندار بالنگ کی بد ولت پاکستان نے زمبابوے کو 38رنوں سے شکست دے کر انڈر أ19 ورلڈ کپ میں دوسری جیت درج کی

زمبابوے پر پاکستان کی شاندار جیت
زمبابوے پر پاکستان کی شاندار جیت
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 11:23 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 1:42 AM IST

جنوبی افریقہ کے پورٹس اسٹروم گراؤنڈ میں کھیلے گیے گروپ سی کے ایک اہم میچ میں پاکستان کے نووکٹوں کے نقصان 294 رنوں کے جواب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 46.3اوورز میں 256 رن بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

زمبابوے پر پاکستان کی شاندار جیت
زمبابوے پر پاکستان کی شاندار جیت

زمبابوے کی جانب سے شومبا (58رن)،مادویر(53رن)اورکپتان مئیر39رن کے علاوہ دیگر بلے باز خاطر خواہ مظاہرہ کرنے میں ناکام رہے۔

زمبابوے کی پوری ٹیم 46.3اوورز میں 256 رن بنا کر آل آؤٹ ہوگئی اور 38 رنوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان کی جانب سے طاہر حسین اور عباس آفریدی کو تین تین جبکہ عامر علی اور قاسم اکرم کو دودووکٹ ملے۔

زمبابوے پر پاکستان کی شاندار جیت
زمبابوے پر پاکستان کی شاندار جیت

اس سےقبل زمبابوے کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرنے اتری پاکستانی ٹیم نے 50 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 294 رن بنا ئے۔

پاکستان کی جانب سے محمد حارث(81رن)،قاسم اکرم(54رن ناٹ آؤٹ)فہاد منر(53رن)بناکر نمایاں اسکورر رہے۔اس کے علاوہ محمد شہزاد (27رن)،حیدرعلی(19رن)اور عرفان خان(15رن)کے ساتھ نمایاں اسکورر رہے۔

پاکستان کی جانب سے گرینڈ تین وکٹ لے کر کامیاب گیندباز رہے ۔ پاکستان اپنےگروپ سی میں دومیچوں میں چار پوائنٹ کے ساتھ بنگلہ دیش کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 1:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.