ETV Bharat / sports

افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو 160 رنوں سے ہرایا

شفیق اللہ (3 رن دے کر 5 وکٹ)کی غیرمعمولی بالنگ کی بد ولت افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو 160 رنوں سے شکست دے دی ۔

افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو 160 رنوں سے ہرایا
افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو 160 رنوں سے ہرایا
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 11:23 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 1:42 AM IST

جنوبی افریقہ کے پورٹس اسٹروم گراؤنڈ میں انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کھیلے گیے گروپ ڈی کے ایک اہم میچ میں افغانستان کے چھ وکٹوں کے نقصان پر 265 رنوں کے جواب میں متحدہ عرب امارات کی پوری ٹیم 32.4 اوورز میں 105 رن بن اکر ڈھیر ہوگئی۔

افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو 160 رنوں سے ہرایا
افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو 160 رنوں سے ہرایا

متحدہ عرب امارات کی جانب سے آرین لکڑا (28رن)،وی اروند(19رن)اور محمد فرازالدین(12رن)کے ساتھ نمایاں اسکورر ہے۔

اس کے علاوہ یواے ای کے آٹھ بلے باز ڈبل فیگر تک پہنچ نہیں سکے اور پوری ٹیم 32.4 اوورز میں105 رن بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

افغانستان کی جانب سے شفیق اللہ (3 رن دے کر 5 وکٹ) سے کامیاب گیند باز رہے ۔ا س کے علاوہ نوراحمد کو تین وکٹ ملے۔

اس سے قبل افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 265 رن بنا ئے ۔

افغانستان کی جانب سے ابراہیم زدران 11 چوکوں کی مدد سے 84 رن،رحمت اللہ 83 گیندوں پر چار چوکوں اور دوچھکوں کی مدد سے 81 رن بناکر ٹاپ اسکورررہے۔

اس کے علاوہ محمد عشق(35رن)اور عبدالرحمان(14رن) بنائے۔متحدہ عرب امارات کی جانب سے میاپن دو وکٹ لے کر کامیاب گیندباز ثابت ہو ئے۔

افغانستان اپنے گروپ دومیچوں میں دوجیت کی بدولت چار پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پرہے

Intro:Body:

111

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 1:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.