ETV Bharat / sports

انگلینڈ کی دوسری اننگز لڑکھڑائی - انگلینڈ

ایشزسیریز کے دوسرے ٹسٹ میچ کے چوتھے دن انگلینڈ کی دوسری اننگز لڑکھڑا گئی۔ کھیل کے اختتام پرمیزبان ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 96 رن بنالیے ہیں۔

انگلینڈ کی دوسری اننگز لڑکھڑائی
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 11:47 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:24 AM IST

لارڈس میں کھیلے جارہے آسٹریلیا کی پہلی اننگز250 رنوں پر سٹمنے کے بعد دوسری اننگز میں انگلینڈ کی شروعات مایوس کن رہی۔ نورنوں کے انفرادی اسکورپر جیسن رائے دورن بنا کر پویلین لوٹ گیے۔کپتان جوروٹ بغیر کھاتہ کھولے پیٹ کمنس کے شکاربنے۔

جو ڈینلی بھی 26 رنوں کی اننگز کھیل پویلین لوٹ گیے ۔انہیں پیٹر سیڈل نے کٹ اینڈ بولڈ کیا۔ برنس 29 رن بنا کر سیڈل کی گیند پر کیچ آ ؤٹ ہوگیے۔

چوتھے دن کاکھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر 96 رن بنا لیے ہیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے پیٹ کمنس اور پیٹر سیڈل کو دودووکٹ ملے۔

اس سے قبل آسٹریلیا اپنے کل کے اسکور چاروکٹوں کے نقصان پر 80 رنوں سے آ گے کھیلتے ہوئے 250 رنوں پر آل آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کی جانب سے اسٹیون اسمتھ92 رن بنا کر نمایاں اسکورر رہے۔

انگلینڈ کی جانب سے اسٹیورٹ براڈ نے چار وکٹ ھاصل کیے ۔ اس کے علاوہ کرس ووکس کوتین،جوفرے آرچر کو دوجبکہ لیچ کو ایک وکٹ ملے۔

انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں258 رن بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.