ETV Bharat / sports

ٹیم انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان ٹی۔20 سیریز آج سے - ٹیم انڈیا اور انگلینڈ

بھارتی کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر۔ نومبر میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے انگلینڈ کے خلاف آج نریندر مودی اسٹیڈیم میں شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز میں کئی سوالوں کے جوابات تلاش کرے گی۔

team India
ٹیم انڈیا
author img

By

Published : Mar 12, 2021, 1:08 PM IST

بھارت نے انگلینڈ سے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز 3-1 سے جیت لی ہے اور وہ اس فتح کو چھوٹے فارمیٹ میں بھی برقرار رکھنے کے ارادے سے اترے گی۔

بھارت کے اوپنر اور نائب کپتان روہت شرما نے تسلیم کرتے ہیں کہ یہ سیریز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے کوئی ریہرسل نہیں ہے جبکہ بیٹنگ کوچ وکرم راٹھور کی نظر میں یہ سیریز ورلڈ کپ کے لئے صحیح توازن تلاش کرنے کا ایک اچھا موقع ہے۔

ٹیم انڈیا کو اس سلسلے میں بہت سے سوالات کے جوابات تلاش کرنے ہوں گے تاکہ صحیح امتزاج تلاش کیا جاسکے۔

مزید پڑھیں:

جوش فلپ کی جگہ فِن ایلن آر سی بی میں شامل

پہلا بڑا سوال اوپننگ سے متعلق ہے جس میں روہت شرما کے ساتھ ان کا شراکت دار کون ہوگا، ٹیم مینجمنٹ کو اس سوال پر بہت زیادہ غوروفکر کرنا ہوگا۔ روہت کی بائیں ہاتھ کے بلے باز شکھر دھون کے ساتھ ایک انتہائی کامیاب جوڑی رہا ہے، لیکن گزشتہ کم عرصے میں شکھر کی فارم ان کے ساتھ نہیں رہی ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ روہت شرما کے ساتھ کے ایل راہل پاری کی شروعات کریس گے جبکہ شکھر دھون کو بنچ پر بیٹھنا پڑ سکتا ہے۔ وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو بھی موقع مل سکتا ہے۔ اگر پنت کو موقع ملتا ہے وکٹ کیپنگ ان کو ہی کرنا ہوگا جبکہ کے ایل راہل بلے باز کے طور پر کھیلیں گے۔ سیریز کے پانچوں مقابلے گجرات کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہی کھیلے جائیں گے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.