ETV Bharat / sports

شریس ایر لنکا شائر کی نمائندگی کریں گے - بھارتی کرکٹ ٹیم

لنکا شائر کرکٹ کلب نے رائل لندن کپ 2021 کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز شریس ایر کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

Shreyas Iyer
Shreyas Iyer
author img

By

Published : Mar 22, 2021, 8:29 PM IST

شریس ایر 15 جولائی کو برطانیہ پہنچنے کے بعد ایک ماہ تک ٹورنامنٹ کے لیگ اسٹیج تک کلب کےساتھ وابستہ رہیں گے۔

بھارت کی جانب سے 21 یک روزہ اور 29 ٹی 20 میچ کھیلنے والے شریس ایر چھٹے کھلاڑی بن جائیں گے۔ اس سے قبل فاروق انجینئر، وی وی ایس لکشمن، سورو گنگولی، دنیش مونگیا اور مرلی کارتک لنکا شائر کرکٹ کلب کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ 20 جولائی کو سسیکس کے خلاف میچ سے لنکا شائر رائل لندن کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.