ETV Bharat / sports

'میں میچ فکسروں سے گھرا ہوا تھا' - شعیب اختر کا میچ فکسنگ کا خلاصہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق تیز گیندباز شعیب اختر نے کہا کہ جب انہیں محمد عامر اور محمد عاصف کے میچ فکسنگ میں نام کی خبر ملی تو وہ کافی دکھی ہو گیے تھے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق تیز گیندباز شعیب اختر
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 2:04 AM IST

شعیب اختر نے بتایا کہ جب وہ وہ کھیلا کرتے تھے تب میچ فکسروں سےگھرا رہا کرتے تھے۔ ایک ٹی وی شو پر اختر نے کہا کہ پاکستان کے لیے کھیلتے ہوئے انہیں ایسا لگتا تھا کہ وہ 11 کی ٹیم کے ساتھ نہیں 21 کی ٹیم کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
اختر اصل میں 2010 فکسنگ معاملے کی بات کر رہے تھے، جس میں محمد عامر، سلمان بٹ اور تیز گیند باز محمد آصف پھنسے تھے۔
اختر نے کہا،'' مجھے ہمیشہ یقین تھا کہ میں پاکستان کو دھوکہ نہیں دے سکتا، اسلیے میچ فکسنگ نہیں کی۔ میں میچ فکسروں سے گھرا ہوا تھا۔ میں 21 کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل رہا تھا جس میں 11 ان کے اور 10 ہمارے کھلاڑی ہوتے تھے۔ کون جانے کون میچ فکسر ہے۔ بہت میچ فکسنگ ہو اکرتی تھی۔ آصف نے مجھے بتایا تھا کہ انہوں نے کون سے میچ فکس کیے تھے اور کیسے کیے تھے۔'
اختر نے بتایا کہ جب انہیں میچ فکسنگ کے بارے میں معلوم ہوا تو وہ حیران رہ گیے۔
انہوں نے کہا ،'' میں نے عامر اور آصف کو سمجھانے کی کوشش کی۔ یہ صلاحیت کو برباد کرنا ہے۔ جب میں نے اس بارے میں سنا تو میں کافی دکھی ہوا اور میں نے دیوار میں مکے مارا۔ پاکستا ن کے دو تیز گیند باز جو شاندار گیندباز تھے وہ برباد ہو گیے تھے۔ کچھ پیسوں کے خاطر انہوں نے اپنے آپ کو بیچ دیا تھا۔''
شعیب اختر نے 2011 میں بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہ دیا تھا۔

Intro:Body:

dghgfjj

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.