ETV Bharat / sports

'میں نے کوئی گناہ نہیں کیا'

عالمی کپ میں بھارت کے خلاف مقابلے کے دوران میدان پر جمائی لینے کی وجہ تنقیدوں کا شکار پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ جمائی لینا کوئی بری بات نہیں ہے اور میں نے کوئی گناہ نہیں کیا۔

author img

By

Published : Jun 24, 2019, 4:35 PM IST

سرفراز احمد

سوشل میڈیا پر سرفراز احمد کی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں سرفراز جمائی لیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور اس تصویر پر طرح طرح کے مزاحیہ میمز بن رہے ہیں۔

  • Sarfaraz Ahmed "yawning is a normal thing to do, I didn't commit a sin. If people made money out of me yawning, that's a good thing" #CWC19 pic.twitter.com/aicexVuneP

    — Saj Sadiq (@Saj_PakPassion) June 22, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس میں جب سرفراز سے جمائی لینے والی تصویر کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ جمائی لینا فطری بات ہے اور میں نے جمائی لے کر کوئی گناہ نہیں کیا لیکن لوگ اس پر مزاحیہ میمز بنا کر پیسے کما رہے ہیں۔

اسی کے ساتھ بھارت کے خلاف میچ میں شکست کے بعد سابق تیز گیند باز شعیب اختر نے بھی سرفراز کو بد دماغ کپتان کہتے ہوئے ان پر تنقید کی تھی۔

واضح رہے کہ عالمی کپ میں پاکستان کی کارکردگی ابھی تک غیر اطمینان بخش رہے ہے اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں ساتویں مقام پر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.